094surah
ترجمہ بذریعہ
بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد) (تبدیلی)
سورہ معلومات

۟ۙ

کیا ہم نے آپ ﷺ کے لیے آپ ﷺ کے سینے کو کھول نہیں دیا ؟
۟ۙ
اور ہم نے اتار نہیں دیا آپ ﷺ سے آپ ﷺ کا وہ بوجھ ؟
۟ۙ
جو آپ کی کمر کو توڑے دے رہا تھا !
۟ؕ
اور ہم نے آپ ﷺ کے ذکر کو بلند کردیا ہے۔ (1)
۟ۙ
تو یقینا مشکل ہی کے ساتھ آسانی ہے۔
۟ؕ
یقینا مشکل ہی کے ساتھ آسانی ہے۔
۟ۙ
پھر جب آپ ﷺ (فرائض نبوت سے) فارغ ہوجائیں تو اسی کام میں لگ جایئے۔
۟۠
اور اپنے رب کی طرف راغب ہوجایئے۔
Notes placeholders