092surah
ترجمہ بذریعہ
بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد) (تبدیلی)
سورہ معلومات

۟ۙ

قسم ہے رات کی جب وہ ڈھانپ لیتی ہے۔
۟ۙ
q اور قسم ہے دن کی جب وہ روشن ہوجاتا ہے۔
۟ۙ
اور (قسم ہے) اس کی جو اس نے پیدا کیے نر اور مادہ۔
۟ؕ
بیشک تمہاری کوشش الگ الگ ہے۔
۟ۙ
تو جس نے عطا کیا اور تقویٰ اختیار کیا۔
۟ۙ
اور اس نے تصدیق کی اچھی بات کی۔
۟ؕ
تو اس کو ہم رفتہ رفتہ آسان منزل (جنت) تک پہنچادیں گے۔
۟ۙ
اور جس نے بخل کیا اور بےپروائی اختیار کی۔
۟ۙ
اور جھٹلا دیا اچھی بات کو۔
۟ؕ
تو اس کو ہم رفتہ رفتہ مشکل منزل (جہنم) تک پہنچا دیں گے۔
۟ؕ
اور اس کا مال اس کے کچھ کام نہیں آئے گا جب وہ (جہنم کے) گڑھے میں گرے گا۔
۟ؗۖ
(دیکھو انسانو !) یقینا ہمارے ذمے ہے ہدایت پہنچا دینا۔
Notes placeholders