108surah
ترجمہ بذریعہ
بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد) (تبدیلی)
سورہ معلومات

۟ؕ

(اے نبی ﷺ !) ہم نے آپ کو خیر کثیر عطا کیا۔
۟ؕ
پس آپ ﷺ اپنے رب کے لیے نماز پڑھا کیجیے اور قربانی کیا کیجیے۔
۟۠
یقینا آپ ﷺ کا دشمن ہی جڑ کٹا ہوگا۔
Notes placeholders