83:30至83:31节的经注
وَاِذَا
مَرُّوْا
بِهِمْ
یَتَغَامَزُوْنَ
۟ؗۖ
وَاِذَا
انْقَلَبُوْۤا
اِلٰۤی
اَهْلِهِمُ
انْقَلَبُوْا
فَكِهِیْنَ
۟ؗۖ
3

آیت 30{ وَاِذَا مَرُّوْا بِہِمْ یَتَغَامَزُوْنَ۔ } ”اور جب یہ ان کے قریب سے گزرتے تھے تو آپس میں آنکھیں مارتے تھے۔“ کہ دیکھو ! یہ ہیں وہ احمق جو جنت کی حوروں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔