56:16 56:15 ایک تفسیر پڑھ رہے ہیں
عَلٰی
سُرُرٍ
مَّوْضُوْنَةٍ
۟ۙ
مُّتَّكِـِٕیْنَ
عَلَیْهَا
مُتَقٰبِلِیْنَ
۟
3

آیت 15 ‘ 16{ عَلٰی سُرُرٍ مَّوْضُوْنَۃٍ - مُّتَّکِئِیْنَ عَلَیْہَا مُتَقٰبِلِیْنَ۔ } ”جڑائو تختوں پر ‘ ٹیک لگائے بیٹھے ہوں گے آمنے سامنے۔“