You are reading a tafsir for the group of verses 56:92 to 56:94
وَاَمَّاۤ
اِنْ
كَانَ
مِنَ
الْمُكَذِّبِیْنَ
الضَّآلِّیْنَ
۟ۙ
فَنُزُلٌ
مِّنْ
حَمِیْمٍ
۟ۙ
وَّتَصْلِیَةُ
جَحِیْمٍ
۟
3

واما ان ............ جحیم (6 5:4 9) ” اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں سے ہو تو اس کی تواضح کے لئے کھولتا ہوا پانی ہے اور جہنم میں جھونکا جاتا ہے۔ “ کیا ہی بری تواضع ہے۔ گرم پانی اور عذاب جہنم۔ وہ دور سے دیکھ رہا ہے کہ اسے اس جہنم میں جانا ہے۔ روح قبض ہونے کے ساتھ ہی۔

اب بات انتہا کو پہنچ گئی ہے۔ خاتمہ نہایت ہی نرم دھیمے آواز میں۔ نہایت نیچی سروں میں۔