You are reading a tafsir for the group of verses 56:49 to 56:50
قُلْ
اِنَّ
الْاَوَّلِیْنَ
وَالْاٰخِرِیْنَ
۟ۙ
لَمَجْمُوْعُوْنَ ۙ۬
اِلٰی
مِیْقَاتِ
یَوْمٍ
مَّعْلُوْمٍ
۟
3

قل ................ معلوم (6 5: 0 5) ” اے نبی ان سے کہو یقینا اگلے اور پچھلے سب ایک دن ضرور جمع ہونے جانے والے ہیں جس کا وقت مقرر کیا جاچکا ہے۔ “

اس کے بعد اب سیاق کلام دوبارہ ان کی طرف مڑ جاتا ہے جو مکذبین تھے اور بیان کیا جاتا ہے کہ ان کے عذاب کی تصویر کیا ہے۔