اِنَّاۤ
اَنْشَاْنٰهُنَّ
اِنْشَآءً
۟ۙ
3

آیت 35{ اِنَّآ اَنْشَاْنٰہُنَّ اِنْشَآئً۔ } ”ان کی بیویوں کو اٹھایا ہے ہم نے بڑی اچھی اٹھان پر۔“