وَجَعَلْنَا
فِی
الْاَرْضِ
رَوَاسِیَ
اَنْ
تَمِیْدَ
بِهِمْ ۪
وَجَعَلْنَا
فِیْهَا
فِجَاجًا
سُبُلًا
لَّعَلَّهُمْ
یَهْتَدُوْنَ
۟
3

وَجَعَلْنَا فِیْہَا فِجَاجًا سُبُلًا لَّعَلَّہُمْ یَہْتَدُوْنَ ”میدانی راستوں کے علاوہ بڑے بڑے پہاڑی سلسلوں کے اندر بھی قدرتی راستے رکھے اور وادیاں بنائیں تاکہ ایسے علاقوں میں بھی لوگوں کے لیے سفر کرنا ممکن ہو سکے۔