وَكَاَیِّنْ
مِّنْ
اٰیَةٍ
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
یَمُرُّوْنَ
عَلَیْهَا
وَهُمْ
عَنْهَا
مُعْرِضُوْنَ
۟
3

آیت 105 وَكَاَيِّنْ مِّنْ اٰيَةٍ فِي السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ يَمُرُّوْنَ عَلَيْهَا وَهُمْ عَنْهَا مُعْرِضُوْنَ یہ لوگ زمین و آسمان کی وسعتوں میں اللہ تعالیٰ کی بیشمار نشانیوں کو بار بار دیکھتے ہیں مگر کبھی ان پر غور کرکے سبق حاصل نہیں کرتے۔